9 اپریل 2015 - 11:00
نیوز فوٹو: ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور دیگر پاکستانی حکام کے ساتھ دو طرفہ ،علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • .......
  • /169